وادی کشمیر کو بیرون دنیا سے جوڑنے والی تین سو کلو میٹر طویل سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پیر کو بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں گاڑیوں کی آمدورفت
کے لئے بند کردی گئی۔ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کئی مقامات پر بھاری
برکم مٹی کے تودے گرنے کے بعد شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کیا
گیا۔